⚠️ نوٹ: مقابلے میں شرکت کے لیے والدین کی اجازت اور آپ کے اسکول/انتظامیہ کی رضامندی ضروری ہے۔
💳 ادائیگی: آپ Easypaisa / JazzCash / Bank App سے بھی Pay کر سکتے ہیں۔
📌 نوٹ (خوشنویسی مقابلہ میں شرکت کرنے والے کے لئے اہم ہدایات)
مقابلہ/ٹیسٹ میں شرکت کے لیے والدین کی اجازت اور اسکول/ادارے کی رضامندی ضروری ہے۔
خوشنویسی منتخب کرنے والے طلبہ کے لیے شرکت کی فیس 300 روپے ہے۔
رجسٹریشن کے بعد فیس آپ Easypaisa / JazzCash / Bank App سے ادا کر سکتے ہیں۔
خوشنویسی مقابلہ میں شرکت کرنے والے ہر طالب علم کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔
WhatsApp نمبر درست لکھیں تاکہ کنفرمیشن میسج بروقت مل سکے۔
📷 تصویر Crop کریں
Tip: Face کو درمیان میں رکھیں (passport-style). Blur acceptable ہے۔