الحمدللہ! خالد پبلک سکول کے طلبہ قرآنِ پاک حفظ مکمل کر کے والدین، اساتذہ اور ادارے کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
KPS Hifz Progress System کے ذریعے ہر طالب علم کا سبق، سبقی، منزل اور progress باقاعدہ record کیا جاتا ہے تاکہ حفظِ قرآن کا سفر زیادہ منظم، مضبوط اور والدین کے لیے واضح ہو۔