خالد پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کا طریقہ کار

منظم سبق، سبقی، منزل، روزانہ record، والدین کی رہنمائی اور KPS Hifz Progress System کے ساتھ۔

📖

سبق

ہر طالب علم کو اس کی صلاحیت کے مطابق روزانہ نیا سبق دیا جاتا ہے۔ سبق lines, pages, pao یا spara کے حساب سے record کیا جاتا ہے تاکہ progress واضح رہے۔

🔁

سبقی

پچھلا یاد کیا ہوا سبق روزانہ دہرایا جاتا ہے تاکہ یادداشت مضبوط ہو۔ سبقی میں غلطیوں، quantity اور کیفیت کو record کیا جاتا ہے۔

🧠

منزل

مکمل ہو چکے سپاروں کی مسلسل منزل کروائی جاتی ہے۔ اس سے بچہ قرآنِ پاک کو مضبوطی سے یاد رکھتا ہے اور revision بہتر ہوتی ہے۔

KPS Hifz Progress System

خالد پبلک سکول میں حفظ کلاس کی روزانہ progress باقاعدہ digital system میں محفوظ کی جاتی ہے۔ اس system میں طالب علم کا سبق، سبقی، منزل، غلطیاں، attendance، موجودہ سپارہ، page اور line تک progress record ہوتی ہے۔

Daily Sabaq Record
Sabqi / Manzil
Current Spara Progress
Parent Portal
👨‍👩‍👧

والدین کا کردار

والدین بچے کو گھر میں شاباش دیں، نیند، غذا اور routine کا خیال رکھیں۔ parent portal سے روزانہ progress دیکھیں اور بچے کی حوصلہ افزائی کریں۔

Parent Routine Update
🎓

حفظ کے ساتھ سکول تعلیم

KPS حفظ پروگرام میں قرآنِ پاک حفظ کے ساتھ بنیادی سکول مضامین، اخلاقی تربیت اور discipline پر بھی توجہ دی جاتی ہے۔

Hifz Portal

سپارہ مکمل ہونے پر والدین کو پیغام

جب طالب علم سپارے کی آخری line مکمل کرتا ہے تو system میں سپارہ completion record محفوظ ہوتا ہے اور والدین کو مبارک باد کا WhatsApp message queue کیا جاتا ہے، جس میں سپارہ شروع کرنے کی تاریخ، مکمل کرنے کی تاریخ اور بچے کے لیے شاباش شامل ہوتی ہے۔