🌙
حفظ روزانہ روٹین اَپ ڈیٹ
والدین روزانہ خوراک، نماز، نیند اور گھر پر قرآن کا وقت update کریں
Khalid Public School
Date: 2026-06-24
S.Year: 2026
روزانہ ہدف:
بچے کو 7 بادام، دودھ/دہی، پھل، مناسب پانی، نماز کی پابندی، عشاء کے بعد جلدی نیند، اور گھر پر قرآن کے لیے تقریباً 2 گھنٹے دیں۔