الحمدللہ! خالد پبلک سکول میں طلبہ کو منظم انداز میں قرآنِ پاک حفظ کروایا جاتا ہے، جہاں روزانہ سبق، سبقی، منزل اور progress والدین کے لیے online record کی جاتی ہے۔
روزانہ نیا سبق، سبقی، منزل، attendance، والدین routine update اور progress graph ایک ہی system میں محفوظ۔
دینی تعلیم، اخلاقی تربیت اور سکول تعلیم کا بہترین امتزاج
ہر بچے کا نیا سبق lines, pages یا سپارے کے حساب سے record کیا جاتا ہے۔
یاد کیے گئے سبق کی مضبوطی کے لیے سبقی اور منزل کا مسلسل اہتمام کیا جاتا ہے۔
والدین بچے کی progress، daily report اور current spara status online دیکھ سکتے ہیں۔
الحمدللہ! خالد پبلک سکول کے طلبہ قرآنِ پاک حفظ مکمل کر رہے ہیں۔
والدین گھر بیٹھے بچے کا سبق، سبقی، منزل، موجودہ سپارہ progress اور previous records دیکھ سکتے ہیں۔ اس system سے حفظ journey زیادہ منظم اور transparent ہو جاتی ہے۔